اتوار 15 نومبر 2026 - 15:53
مدرسہ علمیہ علی ابن ابی طالب (ع) ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ پاکستان میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے نمائش بصیرتِ فاطمی +تصویری رپورٹ

حوزہ/مدرسہ علمیہ علی ابن ابی طالب علیہ السلام، ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ پاکستان میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے منعقدہ نمائش گاہ بصیرتِ فاطمی 2026ء کے چوتھے روز کی تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اس نمائش میں اہلِ بیت علیہم السلام کی مظلومیت اور تاریخ کے مختلف اہم پہلوؤں سے متعلق مطالعاتی و تحقیقی مواد، تخلیقی پیشکشوں اور تاریخی موضوعات کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔

مدرسہ علمیہ علی ابن ابی طالب (ع) ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ پاکستان میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے نمائش بصیرتِ فاطمی+تصویری رپورٹ

مدرسہ علمیہ علی ابن ابی طالب (ع) ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ پاکستان میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے نمائش بصیرتِ فاطمی+تصویری رپورٹ

اس علمی و ثقافتی سرگرمی کا مقصد طالبات میں تاریخی شعور، دینی معرفت اور فکری بصیرت کو فروغ دینا ہے۔ اس سلسلے میں اسکول، کالج، یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ کی طالبات کو خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی گئی ہے، تاکہ وہ مختلف موضوعات پر گفتگو، تبادلۂ خیال اور علمی مباحثوں میں حصہ لے سکیں۔

تاریخ: 11 تا 15 نومبر 2026ء

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha